• متعارف کروانے والا بروکر (IB) پروگرام
  • افیلیٹ پروگرام
  • شراکت داری کی لویلیٹی کا پروگرام
  • امدادی مرکز
ابھی شروع کریں سائن ان کریں
Exness partners
  • en English
  • es Español
  • fr Français
  • pt Português
  • zh 简体中文
  • id Bahasa Indonesia
  • th ไทย
  • hi हिंदी
  • ar العربيّة
  • vi Tiếng Việt
  • bn বাংলা
  • ur اردو
  • ko 한국어
ابھی شروع کریں سائن ان کریں

متعارف کروانے والا بروکر (IB) پروگرام

ہماری آمدنی کا %40 تک حاصل کریں۔ آپ ہر اُس فعال تاجر سے ہونے والی Exness کی آمدنی کا حصہ حاصل کریں گے جس کو آپ ہمیں ریفر کرتے ہیں۔ یہ ان کی ہر تجارت کے %40 تک زیادہ بھی ہو سکتا ہے۔

ابھی شروع کریں
background

آپ جتنے گاہکوں کو سائن اپ کریں گے، آپ کی آمدنی اتنی ہی زیادہ ہوگی

آپ جن تاجروں کو Exness میں متعارف کرواتے ہیں ان کی کُل رقم کی بنیاد پر آپ جتنی اوسط ماہانہ آمدنی حاصل کر سکتے ہیں اسے دیکھنے کے لئے بار کو ڈریگ کریں۔

  • 10
  • 100
  • 200
  • 300
  • 400

کمانا کیسے شروع کریں...

  • شراکت داری کی لنک شائع کریں
    شراکت داری کی لنک شائع کریں
    اپنی ویب سائٹ، بلاگ، سوشل میڈیا چینل یا اشتہار پر اپنی پارٹنر لنک شائع کریں
  • صارفین گاہک بن جاتے ہیں
    صارفین گاہک بن جاتے ہیں
    صارفین آپ کے لنک پر کلک کرتے ہیں، Exness کی ویب سائٹ پر آتے ہیں اور اکاؤنٹ رجیسٹر کرتے ہیں
  • گاہکوں کے ٹریڈ
    گاہکوں کے ٹریڈ
    آپ اپنے ریفر کیے گئے کلائنٹس کے ہر ٹرانزیکشن سے، ان کی تجارتوں کے نتیجہ کے قطع نظر، آمدنی کماتے ہیں
  • آپ کو انعام ملے گا
    آپ کو انعام ملے گا
    ہفتوں اور مہینوں تک کا انتظار کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، ہم آپ کی شراکت داری کی آمدنی کی ادائیگی روزانہ آپ کے اکاؤنٹ میں کرتے ہیں

متعارف کروانے والا بروکر کیوں بنا جائے؟

  • روزانہ کی ادائیگیاں اور رقم کا فوری نکلوانا

    ہم آپ کے منافع کی ادائیگی آپ کے اکاؤنٹ میں روزانہ کرتے ہیں اور آپ اپنی رقم تک فوری رسائی حاصل کر سکتے ہیں، جب بھی آپ چاہیں

  • تشہیری ٹولز اور مواد

    ہم آپ کو وہ تمام ٹولز فراہم کرتے ہیں جو آپ کو ہماری پروڈکٹس کی تشہیر کے لیے درکار ہیں، بشمول ویب سائٹ بینرز، تشہیر، تعارفی صفحے

  • تفصیلی، رئیل ٹائم اعداد و شمار

    ہم رپوٹنگ کے ٹولز فراہم کرتے ہیں جو آپ کے ذاتی علاقے میں ہر کلائنٹ کے ٹرانزیکشنز کے تفصیلی، فوری اعداد و شمار دکھاتے ہیں

  • مارکیٹ کا قابل اعتماد عالمی لیڈر

    پیشہ وروں کی ٹیم میں شامل ہوں جو +150 ممالک میں کام کرتے ہیں اور مسابقتی تجارتی حالات کے ساتھ مالیاتی دستاویز کی مکمل رینج پیش کرتے ہیں

ادائیگیوں کے مختلف طریقے

اگر آپ کو اپنے سوال کا جواب نہیں ملا تو ہماری سپورٹ سے بلا جھجھک رابطہ کریں۔

support@exness.com
Exness partners
  • linkedIn
  • instagram
  • facebook
  • youTube

E​xness (SC) Ltd ایک سیکورٹیز ڈیلر ہے جو سیشلز میں ‏‏8423606-1 کے نمبر سے رجسٹرڈ ہے اور لائسنس نمبر SD025 کے تحت فنانشل سروسز اتھارٹی (FSA) کی طرف سے اجازت یافتہ ہے۔ E​xness (SC) Ltd کے رجسٹرڈ آفس کا پتہ 9A CT House, 2nd floor, Providence, Mahe, Seychelles ہے۔

Exness B.V.‎ کیوراساؤ میں رجسٹرڈ سیکیورٹیز کا ایک بچولیا ہے جس کا رجسٹریشن نمبر ‎148698(0) ہے اور لائسنس نمبر 0003LSI کے ساتھ سنٹرل بینک آف کیوراساؤ اور سنٹ مارٹن (CBCS) سے اجازت یافتہ ہے۔ Exness B.V.‎ کا رجسٹرڈ آفس Emancipatie Boulevard Dominico F. “Don” Martina 31, Curaçao میں ہے۔.

Exness (VG) Ltd رجسٹریشن نمبر 2032226 اور سرمایہ کاری کاروباری لائسنس نمبر SIBA/L/20/1133 کے ساتھ BVI میں فائنانشیل سروسز کمیشن (FSC) سے اجازت یافتہ ہے۔ Exness (VG) Ltd کا رجسٹرڈ آفس Trinity Chambers, P.O. Box 4301, Road Town, Tortola, BVI پر ہے۔.

Exness ZA (PTY) Ltd مالیاتی خدمات فراہم کنندہ (FSP) کے بطور رجسٹریشن نمبر ‎2020/234138/07‎ اور FSP نمبر 51024 کے تحت جنوبی افریقہ میں فائنانشیل سیکٹر کنڈکٹ اتھارٹی (FSCA) سے اجازت یافتہ ہے۔

Exness (KE) Limited کینیا میں نان ڈیلنگ آن لائن فارن ایکسچینج بروکر کے طور پر رجسٹریشن نمبر PVT-LRUDJJB کے ساتھ رجسٹرڈ ہے اور لائسنس نمبر 162 کے تحت کینیا میں کیپیٹلز مارکیٹس اتھارٹی کی جانب سے ریگولیٹڈ ہے۔ Exness (KE) Limited کا رجسٹرڈ آفس Courtyard, 2nd Floor, General Mathenge Road, Westlands, Nairobi کے پتے پر واقع ہے۔

مذکورہ بالا ادارے Exness برانڈ اور ٹریڈ مارکس کے تحت کام کرنے کیلئے پوری طرح سے مجاز ہیں۔

خطرے کی تنبیہ: ہماری سروسز کا تعلق کمپلیکس ڈیریوٹیو پروڈکٹس (CFDs) سے ہے جن کی تجارت ایکسچنج سے باہر کی جاتی ہے۔ لیوریج کی وجہ سے ان پروڈکٹس میں تیزی سے رقم ضائع ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے اور اس طرح یہ تمام سرمایہ کاروں کیلئے مناسب نہیں ہیں۔ سرمایہ کاری کی کسی بھی سرگرمی کی وجہ سے یا اس کے تعلق سے کلی یا جزوی طور پر ہونے والے کسی بھی خسارہ یا نقصان کیلئے Exness پر کسی بھی فرد یا ادارے کے تئیں کسی بھی حال میں کوئی ذمہ داری نہیں ہوگی۔. مزید جانیں.

اس ویب سائٹ پر فراہم کردہ معلومات سے سرمایہ کاری کا مشورہ یا سرمایہ کاری کی کسی سرگرمی میں مشغول ہونے کا کوئی مشورہ یا تجویز لازم نہیں آتی ہے۔.

اس ویب سائٹ پر فراہم کردہ معلومات کو صرف Exness کی صریح تحریری اجازت کے ساتھ ہی نقل کیا جا سکتا ہے۔

© 2008—2025. Exness

انتباہ!

ہمارے داخلی اصولوں کے مطابق، ہم ان افراد کو خدمات فراہم نہیں کرتے ہیں جو ریاستہائے متحدہ امریکہ کے مکین یا وہاں کے قانونی ادارے ہیں۔

اگر مذکورہ بالا پیغام غلطی سے نظر آیا ہے یا اگر آپ ریاستہائے متحدہ امریکہ کے مکین نہیں ہیں تو، آپ اسی لحاظ سے آگے بڑھ سکتے ہیں۔